مقامی


تیز رفتارڈرائیونگ،شہری کو ٹکرمارنے کا الزام، انڈین ہائی کمیشن کے2اہلکارگرفتار

  اسلام آباد: پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی چلانے او شہری کو ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار اسلام..

3 ہفتے پہلے

لارڈ نذیر کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا، 72 گھنٹے کیلئے داخلے کی اجازت

اسلام آباد: برطانوی ممبر پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کو لندن سے پاکستان آمد پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا، ایف آئی اے نے کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد 72 گھنٹوں کیلئے داخلے..

2 سال پہلے

ایبٹ آباد: مدرسے کے کمرے میں گیس لیکج سے 23 طالبعلم بے ہوش

پشاور: ایبٹ آباد میں مدرسے کے کمرے میں گیس لیکج سے 23 طالبعلم بے ہوش ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ طالبعلموں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔گیس لیکج کا واقعہ البدر مسجد کے..

2 سال پہلے

شالیمار ٹرین اور ملت ایکسپریس میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

فیصل آباد: شالیمار ٹرین اور ملت ایکسپریس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے، حادثے میں 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریسکیو ٹیموں‌ نے امدادی کارروائیاں‌..

2 سال پہلے

لاہور پولیس 2018 ء کے دوران مایوس کن کارکردگی

لاہور: صوبائی دارالحکومت پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے 2018 مایوس کن ثابت ہوا اور جدید تقاضوں کےمطابق تربیت بھی جرائم کی شرح میں کمی لانے کا سبب نہ بن سکی۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکے..

2 سال پہلے

کراچی: آپریشن کے بعد دوبارہ تجاوزات قائم کرنیوالوں پر مقدمے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد دوبارہ تجاوزات کو قائم کرنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی..

2 سال پہلے

چکوال و دیگر مقامات سمیت ریلوے اراضی سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے چکوال سمیت دیگر مقامات پر ریلوے اراضی سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود..

2 سال پہلے

شیخوپورہ میں دھند کے باعث گاڑیاں اور بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد زخمی

شیخوپورہ: موٹروے پر شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب شدید دھند کے باعث گاڑیاں، بسیں اور ٹرالے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب..

2 سال پہلے

بلدیاتی ضمنی انتخابات: کراچی کا میدان ایم کیو ایم نے مارلیا

کراچی: سندھ اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی کا میدان مارلیا ہے۔خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع میں مقامی حکومتوں کی..

2 سال پہلے

سال 2018 کے دوران اسلام آباد میں 150حادثات میں 161 افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد: سال 2018 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں حادثات کے اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر 150 حادثات رپورٹ ہوئے جس میں 161 افراد جان کی بازی ہارے۔پولیس کے مطابق رواں برس..

2 سال پہلے

کراچی سے پشاور چلنے والی 'رحمان بابا' ٹرین کا افتتاح

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ٹرین کا افتتاح کردیا۔نئی ٹرین کی افتتاحی تقریب کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر منعقد ہوئی جہاں ضعیف العمر مسافر اور قلی نے..

2 سال پہلے

آشیانہ سیکنڈل میں شہباز شریف سمیت 13نامرد ملزموں کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کا ضمنی ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس میں شہبازشریف سمیت 13 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر طبی معائنے تک اسلام آباد میں ہی..

2 سال پہلے

شہباز شریف نے گوٹی فٹ کرلی: وزیر ریلوے شیخ رشید

پشاور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے شہباز شریف نے گوٹی فٹ کرلی، ایسا لگتا ہے دم کرنے میں کامیاب ہوگئے، نواز شریف کو چھوٹے بھائی اور چودھری نثار کی بات دیر میں سمجھ..

2 سال پہلے

پیراگون سکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور:پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے دونوں کے جسمانی ریمانڈ میں 5 جنوری تک کی توسیع کر دی۔ سعد رفیق نے پروڈکشن آرڈر پر..

2 سال پہلے

بہاولپور: نوبیاہتا جوڑے پر فائرنگ اور تشدد، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں انتقامی کارروائی کے طور پر ایک نوبیاہتا جوڑے کو فائرنگ کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ ان کا شوہر..

2 سال پہلے