کھاریانز' کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے'


Saqib Mahmood Awan Posted on February 12, 2017

'کھاریانز'
ایف جی کالج کھاریاں کینٹ کے سابق طلباء کی تنظیم کھاریانز کی مینجمنٹ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس۔ 26 فروری 2017 کے سالانہ Get to Gether کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے۔
تمام سابق طلبا ء کو شرکت کی دعوت ہے۔ شامل ہونے والے دوست اپنی شرکت کے بارے میں بروقت آگاہ کریں۔ شکریہ
ثاقب محمود اعوان
جوائنٹ سیکریٹری کھاریانز